ملتان : چیئر پرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے ملتان میں ثانیہ زہرا کی فیملی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں انصاف کی یقین دہانی کروائی۔ چئیرپرسن نے کہا کہ ثانیہ زہرہ کیس کی تحقیقات آخری مراحل میں ہیں اور جلد حقائق سامنے آئیں گے۔
Gallery Date